سری لنکن فاسٹ بولر کی گیند ہیلمٹ پر لگنے کے بعد طبی نگرانی میں رہے، آئی سی سی پروٹوکول مکمل، فٹ ہیں، میڈیکل ٹیم
بھارتی بیٹرز نے پاور پلے میں شاندار بیٹنگ کر کے میچ ہم سے چھین لیا
بھارت میں بھی تھرڈ امپائر کے متنازعہ فیصلے پر آوازیں اٹھنے لگیں
افغانستان کے خلاف کھیلے گئے اپنے 100 ویں میچ میں وہ 25 رنز بنا سکے
170 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 151 رنز ہی بنا سکی،حارث رئوف 34 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے
وہ ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز میں حصہ نہیں لے سکیں گے، پی سی بی
لاہور قلندرز کے اوپنر نے کراچی کنگز کے خلاف پی ایس ایل کیریئر کی اکیسویں نصف سنچری اسکور کی
اگر ضرورت پڑی تو انہیں کچھ میچوں میں آرام دیا جاسکتا ہے، ثمین رانا
قومی کرکٹر چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں ان فٹ ہوگئے تھے،ری ہیب 20 فروری سے جاری ہے
کوئی شک نہیں کہ اللہ بہترین منصوبہ ساز ہے، میری نیک خواہشات ٹیم کے ساتھ ہیں، اوپنر بلے باز
گھر سے سبز رنگ میں اپنے لڑکوں کی حوصلہ افزائی کروں گا
فخر سابق اوپنر کی نیوزی لینڈ کے خلاف سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ توڑ سکتے ہیں
چیمپیئنز ٹرافی سے پہلے کراچی اور لاہور میں کھیلنے سے فائدہ ہوگا، کپتان نیوزی لینڈ
محمد عامر نے چار کھلاڑی آؤٹ کئے، فخر زمان کے ناقابل شکست 71 رنز
میچ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پاکستانی کھلاڑی پلیئر آف دی میچ قرار پائے













