اداکار فیصل قریشی کے گھر بیٹے کی پیدائشJanuary 19, 2020ویب ڈیسک0 اداکار نے مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بیٹے کے ہمراہ بنائی گئی تصویر شیئر کی اورمداحوں کو اپنے بیٹے کا نام بھی بتایا۔