ایوان بالا: کسی بھی اجلاس میں سینیٹرز کی حاضری سو فیصد نہیں رہی، رپورٹMarch 19, 2019سرفراز راجا0 اوسطا 36 فی صد ارکان سینیٹ کے ہر اجلاس میں غیر حاضر رہے ہیں جبکہ حلف برداری کے دوران بھی سو فی صد حاضری ممکن نہ ہو سکی، رپورٹ