سانحہ ساہیوال کے بارے میں چند حقائقJanuary 21, 2019ویب ڈیسک0 سی ٹی ڈی نے اپنی ابتدائی رپورٹ میں ہلاک شدگان کو کالعدم تنظیم داعش کے اہلکار قرار دیا لیکن چند ایسے حقائق بھی ہیں جنہیں اب تک سامنے نہیں لایا گیا