مقتول نے کچھ روز قبل فیس بک پر ایک پوسٹ لگائی تھی جو اس کے چچازاد بھائی کو ناگوار گزری
واٹس ایپ میں ایک ایسا عیب کا پتہ چلا ہے جس کو استعمال کر کے ہیکرز صارفین کا ذاتی نوعیت کا ڈیٹا چرا سکتے ہیں۔
پاکستانی نژاد امریکی تاجر 69 سالہ شاہد خان 61 ویں نمبر پر ہیں اور ان کی دولت 8 ارب ڈالر ہے۔
رسٹ بینڈ ان سگنلز کو پڑھ کر انہیں ایسے ڈیجیٹل سگنلز میں تبدیل کر دے گی جنہیں ڈیوائس سمجھ سکیں گی
شہری ایسی جھوٹی خبروں کو آگے پھیلانے سے گریز کریں، ترجمان
مارک کا اثرورسوخ بہت زیادہ بڑھ گیا ہے،فیس بک کے شریک بانی کرس ہیگز
حال ہی میں مخصوص شخصیات پرعائد پابندی کا اطلاق انسٹاگرام پر بھی ہوگا، فیس بک
صارفین کے اعتماد کو بحال کرنے کے لیے بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے،مارک زکربرگ
فیس بک کا استعمال کرنے والے کسی چیز سے واقف ہوں یا نہ ہوں مگر لائیک بٹن کے بغیر کسی کا بھی گزارا ممکن نہیں ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک اپنے 2.3 ارب صارفین کو 111 زبانوں میں سپورٹ فراہم کرتی ہے۔
مردان کے تحصیل کاٹلنگ میں رات بھر فیس بک استعمال کرنے پر بیوی نے شوہر کے خلاف تھانہ جبر میں رپورٹ درج کرادی
صارفین واٹس ایپ اور فیس بک تک رسائی حاصل نہیں کرپا رہے۔
قومی انوبیشن سینٹر میں قائم انوویشن لیب کا مقصد پروگرامنگ ڈیولپرز، کاروباری افراد اور مختلف کمیونٹی گروپس کو ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے
پاکستان اور بھارت سے ایک ہزار سے زائد اکاونٹس کو فیس بک، انسٹاگرام استعمال کرنے سے روک دیا گیا
لیتھونیا کے شہری نے گوگل اور فیس بک سے بارہ کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا فراڈ کیا۔













