سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی کی شناخت کرانے کے مطالبے پر پولیس اہلکاروں سے بدتمیزیMarch 26, 2019ویب ڈیسک0 فہیم الزماں کو پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کے قریب پولیس اہلکاروں نے ناکے پر روکا تو وہ سیخ پا ہوگئے۔