ایفیڈرین کیس:حنیف عباسی کی سزا معطل، ضمانت پر رہائی کا حکمApril 11, 2019اجلال حیدر0 عدالت نے ایفیڈرین کیس میں حنیف عباسی کو دی گئی عمر قید کی سزا معطل کر دی۔