ای پاسپورٹ کی سہولت کا آغازہو گیا، آن لائن تجدید کروائی جا سکے گیJuly 27, 2023ویب ڈیسک0 شہری کی درخواست پر پہلا پاسپورٹ تجدید کے بعد ان کے حوالے کر دیا گیا