یکم ستمبر سے ای او بی آئی پنشنرز کو بقایا جات سمیت ادائیگی کی جائے گی
پنشن میں 1500 روپیہ ماہانہ اضافہ ہوا تھا جو کہ یکم جنوری 2025 سے دیا جائے گا
نابینا شہری پنشن حاصل کرنے والے کسی بھی شخص سے کہیں بہتر سلوک کا مستحق ہے، آصف زرداری
وزیر اعظم نے کہا کہ ای او بی آئی پنشن میں اضافے سے پنشنرز کو ریٹائرمنٹ کے بعد کے ایام میں مالی تحفظ فراہم کرنے میں مدد ملی گی۔
ای او بی آئی پینشن 6500 سے بڑھا کر 8 ہزار 500 کر دی ہے، معاون خصوصی زلفی بخاری




