ابتدا میں بجلی کے 3 لاکھ 50 ہزار میٹرز تبدیل کیے جائیں گے
انوکھا واقعہ بھارت میں پیش آیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
اگست 2025 میں مہنگائی کی شرح 5 فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے، وزارت خزانہ
ای سی سی نے پی ٹی وی کیلئے3 ارب 81 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی،گرانٹ تنخواہوں، پینشن اور آپریشنل اخراجات کی ادائیگی کیلئے ہوگی،اعلامیہ
سرکاری ڈسکوز کے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 50 پیسے کی کمی کی گئی
بجلی کے شعبے میں کرپٹ مافیا کے خلاف سخت اقدامات کیے گئے
حکومت لوگوں کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے
فی یونٹ 3 روپے 23 پیسے تک کا اضافی سرچارج وصول کرنے کی تجویز بھی زیر غور ہے
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا
صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت مجموعی طور پر 51 ارب 49 کروڑ کا ریلیف ملے گا
سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے بجلی کی قیمتوں میں کمی بارے درخواست نیپرا میں جمع کروا دی
اطلاق اپریل سے جون تک 3 ماہ کیلئےہو گا ،لائف لائن صارفین کے علاوہ تمام صارفین کو سبسڈی دی جائے گی،نوٹیفکیشن جاری
کوشش ہے موجودہ تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ معیشت اور عوام کو پہنچے
حکومت اپریل سے جون تک 3 ماہ کیلئے سبسڈی بڑھائے گی
عوامی مسائل فوری حل کیے جائیں ورنہ جماعت اسلامی شدید احتجاج کرنے پر مجبور ہو گی












