میزبان عامر ضیا نے کہا کہ دھرنے نے ہر کسی کو مشکل میں ڈال دیا ہے مسائل کو افہام و تفہیم سے حل کرنے کی ضرورت ہے۔
صدر پی ٹی آئی پنجاب نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی سیاست کا خاتمہ ہو چکا ہے یہ پرانی تنخواہ پر ہی کام کرتے رہیں گے۔
’ایم پی اے کوئی اور انتظام کسی اور کےہاتھ میں تھا‘
یورپی پارلیمنٹ نے 6 ریاستوں کے نتائج کا اعلان کر دیا
کانگریس سے تعلق رکھنے والے ایک رکن پارلیمان پر 204 مقدمات ہیں جن میں چوری اور ہراساں کرنے کے مقدمے بھی شامل ہیں۔
اینکر نے انتخابی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے جلد بازی میں سنی دیول کی جگہ سنی لیون کا نام لے دیا۔
واٹس ایپ کو تین طریقوں سے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے
پارٹی انہیں چندی گڑھ یا گورداسپور سے الیکشن میں مقابلے کے لیے اتارسکتی ہے،بھارتی میڈیا
انٹراپارٹی انتخابات کے معاملےپر دانیال بلورپہلے ہی استفعی دے چکے ہیں
بھارت میں ہندوتوا ووٹ کےلیے خطرناک ہتھکنڈے اختیار کیے جارہے ہیں،اراکین
ترکی کے دارالحکومت انقرہ اور استنبول میں بلدیاتی انتخابات کے دوران حکمراں جماعت کو شکست کا سامنا ہے۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرس کے ذریعے 500 مقامات پرچوکیداروں سے خطاب کیا
افغان الیکشن کمیشن الیکشن کے مطابق انتخابات 28 ستمبر2019 تک ملتوی کردیے گئے ہیں۔
ادی ڈانڈیا نے اپنے دعوے کی سچائی ثابت کرنے کے لیے رہنماوں کی گفتگو کی مبینہ آڈیوٹیپ جاری کردی
شاہ محموداوراسدعمرکے بیانات سے الیکشن مشکوک بنا ہے،امتیازشیخ














