قومی اسمبلی کے اس حلقے میں 7لاکھ 35 ہزار 251 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے
افواج پاکستان آئین پاکستان کے آرٹیکل 245 کے تحت الیکشن 2024 کے انعقاد میں معاونت کریں گی
قرارداد آزاد پارلیمانی گروپ کے سینیٹرہدایت اللہ نے جمع کرائی
تاحال الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پرپی ٹی آئی کے بلے کے نشان کا سرٹیفکیٹ جاری نہیں ہوا، مؤقف
گزشتہ 9 انتخابات میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی منسوخی کا مجموعی تناسب 9 فیصد رہا
اگر میری جماعت نے مجھے ٹکٹ دیا تو میں نواز شریف کا مقابلہ کروں گا
ادارے قانون کے مطابق درست معلومات ای سی پی کے ساتھ شئیر کرنے کے پابند ہیں
کاغذات نامزدگی 20 سے 22 دسمبر تک جمع کروائے جاسکتے ہیں، الیکشن کمیشن
چیئرمین صوبائی پارلیمانی بورڈ ایمل ولی خان نے اراکین سے مشاورت کے بعدامیدواروں کی منظوری دے دی
پورے ملک میں عام انتخابات کیلئے صدر مملکت اور الیکشن کمیشن نے تاریخ دے دی
جے یو آئی کے رفیع اللہ دوسرے نمبر پر
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ چوروں اور لٹیروں کو پکڑنے کے دعویدار وزیر اعظم آج بے بس دکھائی دیتے ہیں۔
چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ پارلیمان میں کوئی عوامی حقوق پر بات سننے کو تیار نہیں ہے۔
مسلم لیگ ن کے امیدوار صہیب سعید اور سابق وزیر اعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے درمیان کانٹ کا مقابلہ متوقع ہے۔
پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی، 18 پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس قرار۔














