لیبر پارٹی کو 410 اور کنزرویٹو پارٹی کو 131 نشستوں پر کامیابی کی توقع ہے
امریکی صدر جو بائیڈن کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ کا مقابلہ کرنا ایک چیلنج ہو گا۔
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انتظامات جلد مکمل کیے جائیں، ذرائع
کنگ چارلس کو قبل ازوقت انتخابات کے فیصلےسے آگاہ کردیاہے، رشی سونک
ایرانی آئین کے مطابق 50 دن کے اندر صدارتی انتخابات کرانا لازمی ہے۔
لطف الرحمان 16 سال بعد لوکل انتخابات میں اپنی نشست ہار گئے۔
چیئرمین تحصیل کونسل کی 6 نشستیں استعفوں کی وجہ سے خالی ہوئی تھیں،الیکشن کمیشن
مالدیپ کے صدر کی بھارت مخالف اور چین نواز پالیسی کو عوام کی جانب سے کافی پذیرائی ملی۔
اپوزیشن جماعتوں کو انتخابات سے قبل لیول پلیئنگ فیلڈ سے محروم کیا جا رہا ہے، راہول گاندھی
سندھ کی 12، پنجاب کی 5 اور اسلام آباد کی 2 نشستوں پر انتخابات ہو رہے ہیں
33 پولنگ اسٹیشنز سے نوازشریف کو ایک لاکھ 1 ہزار ووٹ دلوائے گئے، وکیل یاسمین راشد
آر او درخواست گزاروں کو موقع دے کر الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 95 کے مطابق نتائج مرتب کریں
دونوں حلقوں سے پیپلز پارٹی ہار گئی ، غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 264 حلقوں کے نتائج جاری کر دیئے ہیں
مصطفی نواز کھوکھر، شعیب شاہین، طارق فضل چوہدری، سبط بخاری اورکاشف چوہدری آمنے سامنے














