ضمنی انتخاب میں چند معمولی بے ضابطگیاں رپورٹ ہوئیں
ن لیگ کا ساتھ دینے کی وجہ سے ہمارا ووٹ بینک خراب ہوا، ندیم افضل چن
سمبڑیال کے لوگوں نے ن لیگ پر بھروسہ کرتے ہوئے ن لیگ کی خدمت کو ووٹ دیا
غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ کے مطابق حنا ارشد وڑائچ نے 78419 ووٹ لئے، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ فاخر نشاط گھمن 40037 ووٹ لے کر دوسرے نمبر رہے
سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی مخالفین کو ٹف ٹائم دے گی
عقل کے اندھوں سے کہتا ہوں کے آئین کا مطالعہ کر لیں تو سمجھ آئے گا کہ ریاست کیا ہوتی ہے
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213 میں ضمنی الیکشن کی وجہ سے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے
13 مارچ تک امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہو گی، الیکشن کمیشن
چیف الیکشن کمشنر اور 2 اراکین کیلئے ناموں پر غور کر رہے ہیں
عوام کے حقوق پر شب خون مارنے کا حق کسی کو نہیں ہے
مجموعی طور پر 60 پولنگ اسٹیشن اور 138 پولنگ بوتھ قائم کیے گئے ہیں
پولنگ کے موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں
صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا۔
امریکہ میں ایسے ووٹرز کی تعداد ہزاروں میں ہے جو اردو زبان کو بولتے، سمجھتے اور پڑھ سکتے ہیں۔
حلقہ میں کل 5 لاکھ 26 ہزار 9 سو 73 ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔













