بلے کا نشان واپس کیا جائے ، الیکشن کمیشن کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجMay 29, 2024ویب ڈیسک0 آرٹیکل 17 کی شق 2 کے تحت کسی سیاسی جماعت کو الیکشن لڑنے سے نہیں روکا جا سکتا ، تحریک انصاف کی درخواست