مکمل طریقہ کار پر عمل کیا جائے گا ، ذرائع الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کو شاہین کا نشان الاٹ کرنے کی درخواست مسترد کر دی
22 اگست کو ہی فرد جرم عائد کریں گے ، چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری لازمی ہے ، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن میں فیصل واوڈا نے دہری شہریت نہ ہونے کا جھوٹا حلف نامہ جمع کرا کر بدد یانتی کی، درخواست
ہماری چار درخواستوں کو الیکشن کمیشن کے جانب سے درست طریقے سے نہیں سنا گیا، وکیل پی ٹی آئی
الیکشن کمیشن اور ممبران کے تقرر کے لئے وزیر اعظم اور قائد حزب اختلاف میں مشاورت آئینی تقاضا ہے
مسلم لیگ ن کی جانب سے تینوں اراکین قومی اسمبلی کو 62 ون ایف کے تحت نااہل کرنے کی استدعا کی گئی ہے
ابراہیم قریشی سے ممبرخیبرپختونخوا جسٹس (ر) ارشاد قیصر نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف لیا۔
گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن میں سندھ اور بلوچستان میں الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری پر مشاورت ہوئی
درخواست پر اپوزیشن کے 11 ارکان کے دستخط موجود ہیں جس میں الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے
بارہ رکنی پارلیمانی کمیٹی کے 8 اراکین کا تعلق قومی اسمبلی جبکہ چار کا تعلق سینٹ سے ہے جب کہ حکومتی و اپوزیشن اراکین کی تعداد برابر ہے
نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لئے تین نام بھجوا ئے گئے ہیں
کمیٹی نے یہ فیصلہ الیکشن کمیشن کی ہدایت پر کیا ہے، ذرائع
پولنگ اسٹیشنز پر امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔
کنور دلشاد نے کہا کہ سیاسی جماعتیں اپنی مرضی کے مطابق پریزائیڈنگ آفیسر پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرتی ہیں۔













