الیکشن کمیشن و الیکشن کمشنر کیس کی سماعت انتخابات کے بعد تک ملتوی
پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کیلئے الگ ضابطہ اخلاق جاری کیا جائے گا
لاہور کی قومی اسمبلی کی 14 نشستوں پر 266 امیدوار مدمقابل ہوں گے، الیکشن کمیشن
قومی اسمبلی کی نشستوں پر 5 ہزار 121 ،صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر 12 ہزار 695 امیدوار میدان میں ہیں
نظام مصطفیٰ اورپاکستان مسلم لیگ جناح کو انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا
سپریم کورٹ کے احکامات کے علاوہ کوئی احکامات الیکشن شیڈول پر اثر انداز نہیں ہوسکتے
سابق وزیراعظم نواز شریف کو سپریم کورٹ نے تاحیات نااہل قرار دیا، موقف
الیکشن کمیشن کی 2رکنی بینچ بنا کر جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی استدعا
مخصوص نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 30 دسمبر کے بجائے 13 جنوری تک کی جائے گی،نوٹیفکیشن
نگران وفاقی حکومت ڈی آئی جی پولیس بابر سرفراز الپا کو نیا آئی جی لگانا چاہتی تھی
عام انتخابات کے پیش نظر سرکاری افسران و ملازمین کیلئے ایڈوائزری جاری
مجھے بلے کے نشان کی پیشکش ہوئی تھی، میں نے انکار کردیا، پرویز خٹک کا دعویٰ
الیکشن کمیشن نےپارٹی سربراہان کی فہرست سے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا نام ہٹا دیا
انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم ہونے کے بعد ترجیحی لسٹ روک دی گئی ہے، ترجمان
سپریم کورٹ نے بھی فیصلہ خلاف دیا تو پھر پارٹی ممبران آزاد امیدواران کے طور پر الیکشن لڑ سکتے ہیں








