الیکشن کمیشن نے ووٹرز کا عمروں کے اعتبار سے بھی ڈیٹا جاری کر دیا
الیکشن کمیشن نے تمام فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا
محمد عرفان ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر چترال کا اضافی چارج بھی سنبھالیں گے
29فروری کوصدارتی الیکشن کیلئے مطلوبہ الیکٹورل کالج کی تکمیل ہو جائیگی، اعلامیہ
الیکشن کمیشن کا5 رکنی بینچ کل سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر سماعت کرے گا
قومی اسمبلی کے ایک حلقے میں انتخابات نہیں کروائے گئے،2 کےنوٹیفکیشن روک رکھےہیں، الیکشن کمیشن
خواتین اوراقلیتوں کی مخصوص نشستوں کیلئے تحریری درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی ہے
اکا دکا واقعات سے انکار نہیں، تدارک کیلئے متعلقہ فورمز موجود ہیں،اعلامیہ جاری
الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے حلقے پی بی 1ژوب کا حتمی نتیجہ بھی روک دیا
میڈیا چینلز پر ذرائع سے چلنے والے نتائج الیکشن کمیشن نے جاری نہیں کیے،اعلامیہ
ہمیں بتایا گیا کہ ووٹر ٹرن آؤٹ بہتر تھا،نثار درانی
میڈیا جعلی ویڈیوز و خبروں پر کان نہ دھرے، عوام کو حقائق پر مبنی خبروں کی فراہمی یقینی بنائیں
چوکیدار محمد اشرف کی گورنمنٹ ڈگری سائنس اینڈ کامرس کالج میں ڈیوٹی لگا دی
ملک بھر میں 90 ہزار 675 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں
تمام امیدواروں کو جرمانے 29 جنوری تک جمع کرکے چالان پیش کرنے کی ہدایت






