پہلی خاتون چیف جسٹس 71 سالہ سشیلہ کارکی کو عبوری وزیراعظم مقرر کر دیا گیا
ابھی بھی وقت ہے کہ معاملات کو سیاسی طریقے سے حل کیا جائے
دیگر نشستوں کیلئے امیدواروں سے متعلق پارٹی جلد فیصلہ کرے گی، اعلامیہ
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں ضمنی انتخابات سے متعلق فارمولہ طے پا گیا
بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے سربراہ نوبیل انعام یافتہ محمد یونس نے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا
مخصوص نشستوں پر پولنگ صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک ہوگی، الیکشن کمیشن
سندھ کی 52 بلدیاتی نشستوں پر انتخاب ہو گا
وفاقی حکومت کے منصوبوں کی تمام تر توجہ پنجاب پر مرکوز ہے
ہارس ٹریڈنگ روکی گئی لیکن پی ٹی آئی کے اندر ٹکٹ ٹریڈنگ نہیں روکی جا سکی
جنرل نشستوں پر آزاد امیدوار مراد سعید، فیصل جاوید، نورالحق قادی، مرزا آفریدی کامیاب قرار پائے
پی ٹی آئی چاہتی ہے صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن نہ ہو
بانی پی ٹی آئی نے جو فیصلہ کیا تھا اسی فارمولے پر عمل کریں گے
تحریک انصاف نے آئینی ذمہ داری میں رکاوٹ ڈال کر خود کو بے نقاب کیا
جب پارٹی نے فیصلہ کر لیا ہے تو پھر اس میں کوئی کنفیوژن نہیں ہونی چاہیے
بلوچستان میں دہشتگردی کرنے والے ناراض بلوچ نہیں بلکہ پاکستان مخالف ہیں













