11 اور 12 ستمبر کو طلبہ کے لیے تعطیل، تدریسی عملہ حاضری یقینی بنائے گا، ڈپٹی کمشنر کی ہدایت
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو لیبر ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ کوآرڈی نیشن کی ہدایت بھی کر دی گئی
سوشل میڈیا پر کالج ایجوکیشن کے حوالے سے گردش کرنے والا نوٹیفکیشن جعلی ہے، وضاحت جاری
کمیٹی ناقص کارکردگی کے ذمہ داران کی نشاندہی اور سزا تجویز کرے گی
2 پرچے رہ گئے تھے باقی تمام پرچے ہو چکے ہیں، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
اس وقت صوبے میں اسکولوں سے باہر بچوں کی شرح تشویشناک ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
عوام کی حفاظت کے پیش نظر پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا اعلان کیا، وزیر اعلیٰ پنجاب
خیبرپختونخوا انوائرنمنٹل پروٹیکشن کونسل نے تجاویز کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی
ریٹائرڈ پروفیسر توصیف احمد خان نے ایف یو یو اے ایس ٹی کراچی کیمپس میں پنشن کے بحران کا معاملہ اٹھا دیا
مدارس بہرحال تعلیمی ادارے ہیں جو کہ وزارت تعلیم کے تحت ہی آتے ہیں
تعلیم کارڈ سے خیبر پختونخوا کے 9 اضلاع میں 40 ہزار بچے مستفید ہوں گے۔
طلباء ، والدین کو تعلیم کیلئے مہنگے تجارتی قرضوں پر انحصار نہیں کرنا پڑے گا
تمام صوبوں کو ایک پیج پر لایا جائیگا،ایک ماہ میں تیاری کا ٹاسک دیدیا گیا
تعلیم کے میدان میں بھی طلبا کیلئے قرض اور دیگر سہولیات متعارف کروائیں گے، قونصل جنرل
سندھ میں اقلیتی برادری کے 3 لاکھ 61 ہزار 485 طلبہ زیر تعلیم ہیں














