پانچ سال سے کم پرانی گاڑیاں 30 جون 2026 تک درآمد کی جا سکیں گی،بعد ازاں گاڑیوں کی عمر کی حد ختم کر دی جائے گی
ای سی سی نے پی ٹی وی کیلئے3 ارب 81 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی،گرانٹ تنخواہوں، پینشن اور آپریشنل اخراجات کی ادائیگی کیلئے ہوگی،اعلامیہ
اسٹیل اور آئرن کے اسکریپرز کو دی گئی ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم کی سہولت واپس لے لی گئی
ای او بی آئی کے آڈٹ میں تاخیر پر تشویش کا اظہار،تاخیر کی مکمل چھان بین اور ایک ہفتے میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
پیکیج کے تحت 200 یونٹ سے زائد استعمال پر 26 روپے 7 پیسے فی یونٹ ملے گی،اعلامیہ
ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی بھی مشروط اجازت دیدی گئی
اوگرا نے یکم جولائی سے گیس کی قیمت میں کمی کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوایا تھا
نیکسٹ جنریشن موبائل براڈ بینڈ سروس سپیکٹرم کی ایڈوائزری کمیٹی میں ردوبدل کی بھی منظوری دیدی گئی
پیٹرولیم ڈویژن منصوبوں کیلئے 423.726 ملین روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ منظور
کمیٹی نے کپاس کی امدادی قیمت 4 ہزار 224 روپے مقرر کرنے کی تجویز مسترد کردی۔
بلوچستان حکومت کے19منصوبوں کیلئے606 ملین روپےکی سپلمنٹری گرانٹ کی بھی منظور دے دی گئی ہے۔
ای سی سی کا اجلاس مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ہو گا۔
اجلاس کے دوران وزارت صنعت و پیداوار چینی کی برآمد سے متعلق وضاحتی سمری پیش کرے گی۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاور ڈویژن کے لیے 20 ارب روپے کا خصوصی ریلیف پیکج منظور کر لیا۔
مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔











