دعا زہرہ کیس میں نئی پیش رفت، فیملی کورٹ کا لڑکی کی کسٹڈی والدین کے حوالے کرنے کا حکمJuly 20, 2024ویب ڈیسک0 بچی کی تمام ضروریات،تعلیم،خوارک کا خیال رکھا جائے اور بچی کوجب بھی عدالت طلب کرے پیش کرنا ہوگا،عدالت نے والد کی درخواست نمٹادی