انچارج شعبہ تفتیش تھانہ درخشاں کو ایس آئی او صدر تعینات کردیا گیا ہے، ذرائع
اغوا کار گروہ میں ممکنہ طور پر 6 سے 7 ملزمان شامل ہیں، یہ لوگ ماضی کے خطرناک گروہوں کی طرح واردات کے بعد روپوش ہو جاتے ہیں۔
گزشتہ جمعرات کی شب گلشن اقبال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عزیز بھٹی پولیس کے دو اہلکار زخمی ہوئے تھے، فرانزک ذرائع
رہائی کے لئے تاوان کی رقم ادا کرتے وقت قانون نافذ کرنے والے اداروں کو آگاہ نہیں کیا گیا۔ذرائع
اہل خانہ نے اپنی بیٹی کے متعلق زیادہ تفصیلات بتانے سے گریز کیا ہے، ذرائع
اس بات کا تعین نہیں ہوسکتا کہ حملہ اور اغوا کرنے والے کون تھے، تفتیشی ذرائع




