گذشتہ روز ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہا۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہا۔
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں ابرآلود رہےگا۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلو چستان،بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں شدید سرد رہے گا
شمالی بلوچستان، وسطی سندھ،بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر بر فباری کا امکان
جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علا قہ جات میں شدید سرد رہے گا۔
کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔
پنجاب اور بالائی سندھ کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔
گلگت بلتستان کے اضلاع میں بعض مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے ۔
پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔
پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔
پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔
بالائی سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔
گزشتہ روز شمالی علاقہ جات میں موسم سرد رہا جبکہ چترال 05 اور کالام میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔
گزشتہ روز راولپنڈی ، سرگودھا ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔





