نواز شریف کی رپورٹس نہ بھیجی گئیں تو محکمہ داخلہ ایکشن لے گا، ڈاکٹر یاسمین راشدJanuary 14, 2020شفیق شریف0 نواز شریف کی ضمانت کی مدت بھی 25 دسمبرکو ختم ہوچکی ہے لیکن ایک بھی میڈیکل رپورٹ مہیا نہیں کی گئی۔