حکومت نے عافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلئے امریکی صدر کو خط لکھ دیاOctober 18, 2024ویب ڈیسک0 عافیہ صدیقی کی فیملی اور لاکھوں پاکستانی آپ کی عنایت کے منتظر ہیں ، شہباز شریف کے خط کا متن