ٹرمپ کو کاروباری طریقوں کی سول تحقیقات میں دستاویزات پیش نہ کرنے پر سزا سنائی گئی ہے
جب وہ صدر تھے تو چینی روسی صدور میں سے کوئی حملہ کرنے کی ہمت نہیں کر سکا، سابق امریکی صدر
ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹروتھ نامی سوشل میڈیا پلیٹ ایپ ایپل پلے اسٹور پر دستیاب ہو گی
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مطالبہ کیا ہے کہ صدر بائیڈن افغانستان میں ہونے والے واقعات پر استعفی دیں
اگر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس خالی نہ کیا تو زبردستی انہیں نکال باہر کیا جائے گا، ترجمان جو بائیڈن
واشنگٹن پوسٹ نے دعوی کیا ہے کہ متوقع جیت کے سبب امریکی سیکرٹ سروس نے جوبائیڈن کی سیکیورٹی بڑھانے کا منصوبہ بنا لیا
امریکی صدر نے کہا ہے کہ امریکا دنیا میں سب سے زیادہ کورونا وائرس کے ٹیسٹ کر رہا ہے۔
امریکی صدر کے اقدام سے لوگوں نے پرائیویسی متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی شہری شدید دباوَ اور مشکلات کا شکار ہیں۔
ڈبلیو ایچ او چین کے زیادہ قریب ہے جس نے چین کے لیے بارڈر کھلے رکھنے کا غلط مشورہ دیا, ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر نے کورونا وائرس کی وجہ سے این 95 ماسک، سرجیکل ماسک اور دستانوں کی برآمد پر بھی پابندی لگا دی۔
بے روزگار ہونے والوں کو کل سے چیک دیے جائیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ لوگوں کی نقل وحرکت پر پابندی سے نئے مسائل جنم لے سکتے ہیں۔
‘امریکی صدر کی جانب سے کورونا وائرس کو چینی وائرس کہنے پر چین میں شدید اشتعال پایا جاتا ہے۔‘
امریکی صدر نے کہا کہ یورپ پر نئی پابندیوں کا اطلاق جمعہ کی شب 12 بجے کے بعد سے ہو گا۔












