وزیراعظم نیتن یاہو آج امریکی کانگریس سے خطاب بھی کریں گے
پتہ نہیں ڈیموکریٹ کا صدارتی امیدوار کون ہے ، مشی گن میں خطاب
امریکیوں کے لیے صدارتی الیکشن لڑ رہا ہوں، سابق امریکی صدر
ہمیں ہمیشہ سے کہیں زیادہ اب متحد ہونے کی ضرورت ہے, ٹرمپ
فائرنگ سے کچھ دیر قبل ہی پولیس کو حملہ آور کے بارے میں بتایا گیا تھا لیکن اہلکاروں نے توجہ نہ دی، عینی شاہد
شہباز شریف نے سابق امریکی صدر اور دیگر زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی
امریکی عوام کو تمام صدارتی امیدواروں کو سننے کا حق حاصل ہونا چاہیے، میٹا
ڈونلڈ ٹرمپ کے ریلی سے خطاب کے دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔
اداکارہ کو خاموش رہنے کیلئے رقم دینے کے کیس میں ڈونلڈ ٹرمپ کی سزا 18 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔
سابق صدورکو آئینی اختیارات کے اندر فیصلوں پر کارروائی سے تحفظ ہے، عدالت
امریکی صدر جو بائیڈن کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ کا مقابلہ کرنا ایک چیلنج ہو گا۔
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات پر سزا سنائی گئی۔
توہین عدالت کا سلسلہ برقرار رہا تو پھر جیل بھیجنے پر بھی غور کیا جا سکتا ہے، عدالت
گرینڈ جیوری نے ایک دن کی سماعت کے بعد فردِ جرم عائد کی ، سابق امریکی صدر کیخلاف یہ چوتھا مجرمانہ مقدمہ ہے
غیر ملکی تحائف کا مکمل ریکارڈ دینے میں ناکامی پر امریکی ایوان نمائندگان نے تحقیقات شروع کردیں













