انٹربینک میں ڈالر 280روپے51پیسے پر بند ہوا،سٹیٹ بینک
گرفتار ملزمان برآمد ہونے والی کرنسی کے حوالے سے حکام کو مطمئن نہیں کر سکے
فہرست میں کولمبیا کی کرنسی دوسرے اور موریشیس کی کرنسی تیسرے نمبرپر رہی
انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قدر 185روپے70 پیسے، کینیڈین ڈالر 214 روپے 77 پیسے رہی
ذخیرہ اندوز سرکاری افسران، سیاسی اور کاروباری شخصیات پر بھی ہاتھ ڈالا جائے گا
حکومتی اقدامات کی بدولت امریکی ڈالر کا ریٹ 300 روپےسے نیچے آچکا ہے۔
گزشتہ ایک ہفتے میں روپیہ مضبوط اور امریکی ڈالر گراوٹ کا شکار رہا
ایکسچینج کمپنیاں روزانہ 5 کی بجائے 20 ملین ڈالر سٹیٹ بینک کو دینے لگی ہیں
جو کام حکومت کو کرنا تھا وہ آرمی چیف نے کر دکھایا
ڈالر کی قیمت مارکیٹ ویلیو کے مطابق لانے تک ہنگامی بنیادوں پر کام کریں، عسکری قیادت کا اظہار خیال
اسٹینڈ بائی پروگرام کے بعد درآمدات اور برآمدات شروع ہونے سے ڈالر پر دباؤ بڑھا
حالات خراب ہیں تو ٹھیک بھی ہوسکتے ہیں،چیئرمین پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن
اسٹاک ایکسچینج میں بھی منفی رجحان ، 100 انڈیکس میں 812 پوائنٹس کی کمی
اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 39 پوائنٹس کمی ، 46 ہزار 731 پر آ گیا
انٹربینک میں ڈالر 75 پیسے مہنگا ، 302 روپے 75 پیسے کا ہو گیا












