لیڈی گاگا نے رابرٹ کیلی کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیاJanuary 11, 2019رائٹرز0 گلوکارہ نے رابرٹ کیلی کے ساتھ گائے گئے گانے کو آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارمز سے بھی ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے