انہوں نے ڈاکڑ زینب کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ ’گھر واپس مت آنا، شکریہ’۔
طلاق اس وقت ہوئی جب دلہا نے شادی کی تقریب سے نکلتے وقت دلہن کا مذاق اڑایا
شادی کی اگلی صبح ہی شوہر نے آنکھوں کی رنگت کے باعث بیوی سے جھگڑنا شروع کیا
دلہن مذاق پر ناراض ہوگئی اور عدالت سےنکاح فسخ کرنے کی درخواست کردی
اگر کوئی زیادہ وقت موبائل پہ گزارتا ہے تو باہمی رشتہ زیادہ متاثر ہوتا ہے اور شادی شدہ افراد کے لیے یہ عادت تباہ کن ہے، ترکیہ یونیورسٹی کی تحقیق
میں ایک شادی کروں یا چار، یہ میری مرضی ہے، صنم ماروی
یہ صنم ماروی کی دوسری شادی تھی، ان کے پہلے شوہر آفتاب احمد کو 2009 میں کراچی میں قتل کر دیا گیا تھا۔
جمال شاہ اور فریال ایک نہایت خوبصورت جوڑی تھے جب ان کی جوڑی ٹوٹ گئی تو لوگوں کے دل بھی ٹوٹ گئے
کرکٹر کی حیثیت سے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی اور ایک صحافی کی شادی 2015 کی سب سے بڑی خبر تھی اور اس کو کچھ عرصہ تک پوشیدہ بھی رکھا گیا
حمیرا اور میری طلاق گزشتہ سال ہوئی ،تھی، اب میرا ان سے کوئی تعلق نہیں اداکار احمد بٹ
54 سالہ جیف بیزوس اور اور اُن کی 48 سالہ میک کینزی کے درمیان شادی کے 25 سال بعد علیحدگی ہو گئی ہے۔








