سوات ، مالاکنڈ اور لوئر دیر میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف و ہراسJune 2, 2024ویب ڈیسک0 شدت 4.8 ، گہرائی 95 کلو میٹر ، مرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا