دال چنا کی قیمت فی الوقت 360 روپے جو اگلے مہینے تک 300 روپے میں دستیاب ہوگی،ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن

دال ماش بھی 600 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے
پاکستان بیورو برائے شماریات کی طرف سے ماہانہ رپورٹ جاری کردی گئی