سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونےوالوں میں سے کئی کی حالت نازک ہے۔
سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونےوالوں میں سے کئی کی حالت نازک ہے۔
گزشتہ دو سال سے گیس نہیں آ رہی جس کی وجہ سے علاقے کے ہر گھر میں گیس سلنڈر کا استعمال کیا جا رہا ہے، متاثرہ اہلخانہ
دھماکے میں کم از کم ڈیڑھ سے دو کلو بارودی مواد استعمال ہوا، رکن بم ڈسپوزل اسکواڈ نصیر احمد