سمندری طوفان ریمل نے بنگلادیش اور بھارت میں تباہی مچادی، 16 افراد ہلاکMay 28, 2024ویب ڈیسک0 طوفانی ہواؤں سے 35 ہزار سے زائد مکانات مکمل تباہ، ایک لاکھ سے زائد عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا