دہشت گردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا کر دم لیں گے، آئی جی پنجاب
دہشت گرد جڑواں شہروں میں حساس مقامات پر دہشت گردی کیلئے ریکی مکمل کر چکے تھے،ترجمان
میر کلام بانڈہ میں سی ٹی ڈی اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کی
دہشت گردوں کے ٹھکانے سے دستی بم، 2 رائفلیں، گولیاں اور بارودی مواد برآمد ہوا۔
سیکیورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی نے مردان میں تھانہ چورہ کے حدود میں مشترکہ آپریشن کیا۔
ہائی پروفائل دہشت گرد جعلی دستاویزات بناکر پاکستان میں مقیم تھا،ڈی آئی جی، سی ٹی ڈی
چوہدری اسلم کےہمراہ لیاری آپریشن میں بھی حصہ لیا، حکام،بدلہ لیں گے، ڈی آئی جی آصف اعجاز شیخ
خفیہ اطلاعات پر ایک ہزار 433 آپریشنز ، 55 حملے ناکام بنا کر 322 دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا
زرحراست دہشتگرد کی نشاندہی پر آپریشن کیا گیا۔
ہلاک مبینہ دہشتگردپولیس پرحملوں،ٹارگٹ کلنگ سمیت درجنوں مقدمات میں مطلوب تھے
اغوا برائے تاوان کےالزام میں سب ا نسپکٹرسمیت 3 اہلکارگرفتارکرلئے،ڈی آئی جی سی ٹی ڈی
نیٹ ورک کے دیگر دہشتگردوں کی شناخت بھی کر لی گئی ، سی ٹی ڈی
صدام حسین اور اس کا والد تین اقساط کی ادائیگی کے بعد غائب ہو گئے ، شو روم کے مالک کا بیان
مارے جانے والے دہشتگرد حساس تنصیبات پر حملے میں ملوث تھے۔
ایک ہی پوسٹ آفس سے بھجوائے گئے ، ماسٹر مائنڈ بھی ایک ، آرسینک کہاں سے خریدا گیا ، سی ٹی ڈی قریب پہنچ چکی ، ذرائع









