ایشیا کپ، بھارت بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیاSeptember 24, 2025ویب ڈیسک0 بھارت نے 20 اوورز میں 168 رنز بنائے، بنگلادیش کی ٹیم 127 پر آئوٹ، سیف حسن کی ففٹی بھی بنگلادیش کو شکست سے نہ بچا سکی