پاکستان چین کے ساتھ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں بھی تعاون چاہتا ہے
تیانجن بنہائی نیو ایریا کی مہارت سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں
پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام بین الاقوامی سیمینار ،ایوان صدر میں اختتامی سیشن ،سفارت کاروں، ماہرین اور عوام کی بڑی تعداد شریک
مقامی کرنسی میں کام کرنے کی ضرورت ہے۔ اس سے امریکی ڈالر پر انحصار کم ہو گا، چیئرمین ایریڈ
غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر اگلے دو ہفتوں میں 11 ارب ڈالرز تک پہنچ جائیں گے۔
پاکستان توڑنے اور الگ ہونے کا خواب انشااللہ تشنہ تکمیل ہی رہے گا۔
سی پیک دو طرفہ تعلقات کا اہم ستون ہے، سی پیک پر پاکستان میں تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر ہیں، اسحاق ڈار
بی آر آئی 21 ویں صدی کا ایک طویل المدتی، بین الاقوامی اور منظم منصوبہ ہے
آرمی چیف نے سی پیک کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا
قوم کو غلامی سے نجات کا بھاشن دینے والا خود بیرونی طاقتوں کا غلام ثابت ہوا، نائب صدر مسلم لیگ ن
ہم نے 6 ڈرون خریدنے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی وزیر داخلہ
پاکستان نے مختصر وقت میں بڑی پیش رفت دکھائی ہے، چینی وزارت خارجہ
عمران خان کی زیر صدارت سی پیک منصوبوں کا جائزہ اجلاس، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی شرکت
سی پیک منصوبے کے باعث ملک توانائی اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں بہتری آئی ہے۔
عاصم سلیم باجوہ ایم پی ون اسکیل میں وزارت منصوبہ بندی و ترقی کے زیر سایہ 4 سال کے لیے تعینات رہیں گے۔














