کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 427 تک پہنچ گئیFebruary 4, 2020ویب ڈیسک0 ہلاک ہونے والوں میں 425 افراد کا تعلق چین سے ہے جب کہ دو افراد فلپائن اور ہانگ کانگ کے باسی ہیں۔
کوروناوائرس کی تشخیص کیلئے پاکستان میں کٹس نہ ہونے کا انکشافJanuary 29, 2020نعمان مقصود0 قومی ادارہ صحت پاس کورونا کی تشخیص کے لیے چھ نمونے آئے ہیں جن کے متعلق حتمی رپورٹ کٹس آنے کے بعد ممکن ہے