ٹیسٹ مثبت آیا ہے میں کچھ دنوں کے لیے قرنطینہ میں چلا گیا ہوں، ٹویٹ
کمیٹی کے سربراہ بیرونس ہیلیٹ نے آئندہ ایسی وبا سے نمٹنے کیلئے سفارشات پیش کردیں
یہ فیصلہ دنیا بھر میں پھیلے جے این ون ویرینٹ کی روک تھام کے لیے کیا گیا
فیس ماسک کا استعمال کورونا سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔
عمان آنے والے مسافروں کو کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانا ہوگا۔
دلہن کی شادی ہال کی طرف جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
وفاق کی سطح پر کورونا سے متعلق لیے گئے فیصلوں پر ایک کنفیویژن ہے جسے ختم ہونا چاہیے، صوبائی وزیر تعلیم
راجہ ظفرالحق، گوہرایوب اور میں نےایٹمی دھماکےکی حمایت کی، اس وقت میری ڈیوٹی ایسی تھی کہ مجھے ملک سے باہر جانا پڑا، وزیر ریلوے
مودی کی ہندوتوا حکومت کے جنگی جرائم عالمی ضمیر کیلئے چیلنج ہیں، وزیر اطلاعات
حکومت ہمارے ساتھ مل کر ایس اوپیز بنائے،جب تک بات نہیں ہوتی ٹرانسپورٹ نہیں چلے گی، چیئرمین آل پاکستان ٹرانسپورٹ فیڈریشن
حکومت نے متعلقہ شعبوں کے ساتھ ایس او پیز کو حتمی شکل دیدی ہے جبکہ شاپنگ مالز کے اوقات کار کا بھی تعین کردیا ہے۔
عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے پوری دنیا میں متاثرہ افراد کی تعداد 44 لاکھ 47 ہزار سے زائد ہو گئی ہے
آج ایک بار پھر قومی یکجہتی کی ضرورت ہے، وزیراعظم عمران خان صرف پی ٹی آئی کے نہیں بلکہ پورے ملک کے وزیراعظم ہیں, چیئرمین پیپلزپارٹی
کھلنے والے سرکاری دفاتر میں محکمہ اوقاف ،انسانی حقوق اور صنعت و تجارت کے محکمے شامل ہیں۔
خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران کورونا کے مزید 211 نئےکیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔














