تھر کی ریت کمپیوٹر چپ بنانے کیلئے موزوں ترین قرارApril 29, 2024ویب ڈیسک0 تھر کی ریت سے چپ کی تہہ یعنی ویفرتیار کرکے ڈیجیٹل ورلڈ مارکیٹ کی بڑی ضرورت کو پوراکیا جا سکتا ہے،محکمہ آئی ٹی سندھ