امن کی خاطر جان قربان کرنے والے اصل ہیرو ہیں، آرمی چیفApril 10, 2019ویب ڈیسک0 مادر وطن کے لئے اپنی جان وار دینے سے بڑھ کر کوئی قربانی نہیں، شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جنرل قمر جاوید باجوہ