مختلف شعبہ جات کی 829 شخصیات کو سول ایوارڈ سے نوازا جائے گا
مختلف شعبہ جات کی 829 شخصیات کو سول ایوارڈ سے نوازا جائے گا
نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو بارہ کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔
صدر پاکستان 12 کیٹیگریز میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو اعزاز دیں گے