ملائیشیا کی عدالت نے عیسائیوں کو لفظ “اللہ” استعمال کرنے کی اجازت دے دیMarch 11, 2021ویب ڈیسک0 جسٹس نور بی نے اپنے فیصلے میں مزید کہا ہے کہ عیسائی لفظ اللہ کے ساتھ کعبہ، بیت اللہ اور صلوات کا نام بھی استعمال بھی کرسکتے ہیں