اسلام آباد میں بھیک مانگنے والے بچوں کو پکڑنےکا فیصلہJanuary 7, 2019ویب ڈیسک0 قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے صدر رحمان ملک ہدایت کی ہے کہ کوئی بچہ اسلام آباد میں بھیک مانگتا نظر نہ آئے، جو بچہ بھیک مانگتا نظر آجائے اسے تحویل میں لے کر بیت المال کے حوالے کیا جائے