Close Menu
ہم نیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    ہم نیوز 4 Feb, 2026
    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    Live
    آئینی ترمیم

    چیف جسٹس کا انتخاب 3 سینئر ترین ججز میں سے ہو گا ، سوموٹو کا اختیار ختم

    October 21, 2024ویب ڈیسک0

    سپریم کورٹ ، ہائیکورٹس میں آئینی بینچز بنیں گے ، عدلیہ کو استدعا سے زیادہ کسی آئینی معاملے پر حکم یا تشریخ کا اختیار نہیں ہو گا

    چیف جسٹس

    التوا مانگنا تاخیری حربہ ، ڈھولچیوں نے انٹرا پارٹی الیکشن کیس کو بلے کے نشان کا کیس بنا دیا ، چیف جسٹس

    October 11, 2024ویب ڈیسک0

    تحریک انصاف کا کوئی وکیل نہیں آیا یہ طریقہ درست نہیں ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

    Arif Alvi

    چیف جسٹس لوگوں کی خرید و فروخت کا ماحول پیدا کررہے ہیں، عارف علوی

    October 3, 2024ویب ڈیسک0

    بھٹو کے خاندان سے ہی کہیں آئین کو آگ نہ لگ جائے۔

    سپریم کورٹ

     63 اے کیخلاف نظرثانی اپیل منظور ، سپریم کورٹ نے منحرف ارکان کا ووٹ شمار نہ کرنیکا فیصلہ کالعدم دیدیا

    October 3, 2024ویب ڈیسک0

    جج کون ہوتا ہے یہ کہنے والا ، کوئی رکن منحرف ہوا ہے؟ پارٹی سربراہ کا اختیار ہے ، چیف جسٹس

    سپریم کورٹ

    63 اے نظرثانی کیس ، بینچ پر اعتراض مسترد ، وکیل کی عمران خان سے ملاقات کرانے کا حکم

    October 2, 2024ویب ڈیسک0

    آپ آئیں اور ہمیں بے عزت کریں ، یہ ہرگز برداشت نہیں ، چیف جسٹس پی ٹی آئی وکیل پر برہم

     جسٹس منیب اختر

    جسٹس منیب کی آرٹیکل 63 اے کیس سننے سے معذرت ، خط ریکارڈ کا حصہ نہیں بن سکتا ، چیف جسٹس

    September 30, 2024ویب ڈیسک0

    جسٹس منیب اختر کو واپس لانے کی کوشش کریں گے ورنہ نیا بینچ تشکیل دیں گے ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

    چیف جسٹس

    سینئر ججز سے جسٹس منیب کا رویہ انتہائی درشت تھا ، چیف جسٹس کا جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب

    September 26, 2024ویب ڈیسک0

    قانوناً آپ سوال نہیں اٹھا سکتے چیف جسٹس کس جج کو کمیٹی میں شامل کرے ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

    عمران خان

    چیف جسٹس میرے اور پی ٹی آئی سے متعلق کیس کی سماعت نہ کریں ، عمران خان

    September 23, 2024ویب ڈیسک0

    جسٹس قاضی فائز عیسٰی ہمارے متعلق جانبدار ہیں ، پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں دوبارہ درخواست

    سپریم کورٹ

    ووٹوں کے سامنے فارم 45 کی کوئی اہمیت نہیں ، چیف جسٹس

    September 19, 2024ویب ڈیسک0

    پریذائیڈنگ افسر جانی دشمن بھی ہو تو فیصلہ ووٹ سے ہوتا ہے ، جسٹس فائز ، پی بی 14 میں دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد

    جسٹس عامر فاروق

    پی ٹی آئی رہنماؤں کا جسمانی ریمانڈ کالعدم، چیف جسٹس نے ایف آئی آر کو کامیڈی قرار دیدیا

    September 13, 2024ویب ڈیسک0

    گوہر خان کا کہہ رہے ہیں کہ پستول نکال لی، کیا ان کو میں نہیں جانتا؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

    چیف جسٹس

    توسیع نہیں لونگا، ہماری شفافیت کا فیصلہ عوام خود کرسکتے ہیں، چیف جسٹس

    September 9, 2024ویب ڈیسک0

    ہر جج کا کوئی رجحان ہوتا ہے، مجھے خود معلوم نہیں ہوتا میرے دائیں بائیں کونسے ججز کیس سنیں گے

    سپریم کورٹ

    سپریم کورٹ سے 2 عدد کمپیوٹر چوری، ملازمین کیخلاف مقدمہ درج

    September 9, 2024ویب ڈیسک0

    131 کمپیوٹر کمرہ نمبر 306 میں رکھے تھے، 2 عدد سی پی یو بمعہ ایل سی ڈی غائب پائے گئے، متن

    چیف جسٹس

    مارگلہ نیشنل پارک سے سرگرمیاں ختم کرنیکا کیس ، چیف جسٹس اور نعیم بخاری میں تلخ جملوں کا تبادلہ

    September 3, 2024ویب ڈیسک0

    ہماری پیدائش سے پہلے کے واقعات بتا کر ہم پر انگلی نہ اٹھائیں ، جسٹس قاضی فائز ، اونچی آواز سے ڈرنے والا نہیں ، نعیم بخاری

    چیف جسٹس

    ہمیں پتہ ہے ، مقدمہ بازی کیسے ہوتی ہے ، خدا کا خوف کریں ، چیف جسٹس

    September 2, 2024ویب ڈیسک0

    من گھڑت مقدمہ بازی سے عدالتوں کا وقت ضائع ہوتا ہے ، جسٹس فائز ، بوڑھے شخص کے بیٹوں کو جائیداد سے محروم رکھنے کیخلاف اپیل خارج

    چیف جسٹس

    چیف جسٹس نے قائداعظم ریذیڈنسی سے منسلک اراضی بلوچستان حکومت کو عطیہ کر دی

    August 6, 2024ویب ڈیسک0

    31 ہزار 680 مربع فٹ اراضی 14 اگست کو حوالے کی جائے گی

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook
    تازہ ترین
    ایلون مسک

    خلائی تحقیق اور مصنوعی ذہانت میں بڑا انقلاب: ایلون مسک کی دولت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

    February 4, 2026
    آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ، صائم ایوب نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

    آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ، صائم ایوب نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

    February 4, 2026
    پی آئی اے نے کرایوں میں خصوصی رعایت دینے کا اعلان کر دیا

    پی آئی اے نے کرایوں میں خصوصی رعایت دینے کا اعلان کر دیا

    February 4, 2026
    ملتان سلطانز کی نیلامی چند روز میں کرنے کا فیصلہ

    ملتان سلطانز کی نیلامی چند روز میں کرنے کا فیصلہ

    February 4, 2026

    دفاعی شعبے میں پاکستان کی ترقی عالمی سطح پرتسلیم شدہ ہے، صدر قازقستان

    February 4, 2026

    والدین کے آن لائن گیمنگ پر اعتراض پر تین بہنوں نے افسوسناک قدم اٹھایا

    February 4, 2026

    321

    ہم نیوز

    ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں © 2026

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook

    نیوز کیٹیگریز

    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • پروگرام

    انگریزی سیکشنز

    • Pakistan News in Urdu
    • Sports News in Urdu
    • Business News in Urdu
    • Tech News in Urdu
    • Entertainment News in Urdu
    • Health News in Urdu
    • Horoscope in Urdu
    • Glam Magazine
    • Hum News English

    2017 - 2026 © All Copyrights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    WhatsApp