چیئرمین پی سی بی محسن نقوی تقریب کیلئے دستیاب نہیں تھے،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
ٹیم میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ،نیوزی لینڈ کے مچل سینٹنر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کے کپتان منتخب
بی سی سی آئی کے راجیوشکلا کل لاہور میں میچ دیکھیں گے، فلائٹ کے ذریعے لاہور ائیرپورٹ پہنچیں گے،ذرائع
صدیق اللہ85رنز بنا کر نمایاں رہے،عظمت اللہ عمرزئی نے 67 رنز کی اننگز کھیلی
ابراہیم زدران نے 177 رنز کی شاندار اننگز کھیلی،میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے
فرائض میں غفلت اور لاپرواہی برتنے والوں کی محکمہ میں کوئی جگہ نہیں ، ڈی آئی جی آپریشنز
دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا،جنوبی افریقا کی ٹیم بہتر رن ریٹ کے ساتھ گروپ بی میں سرفہرست
گروپ اے سے بھارت اور نیوزی لینڈ نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
بھارت نے 242 رنز کا ہدف 42.3اوورز میں 4 وکٹوں پر حاصل کیا،شاندار سنچری پر ویرات کوہلی میچ کے بہترین کھلاڑی قرار
ناصر حسین،این اسمتھ،این بشپ،روی شاستری،ایرون فنچ ،میتھیو ہیڈن،رمیز راجہ ،میل جونز اور وسیم اکرم بھی کمنٹری پینل کاحصہ ہونگے
پاکستان ایونٹ کیلئے مکمل تیار ہے،چیئرمین پی سی بی: یقین نہیں ہورہا قذافی اسٹیڈیم صرف 117 روز میں مکمل کیا گیا،سی ای او آئی سی سی
پاکستان میں ٹکٹ 26 شہروں کے ٹی سی ایس کے 108 آؤٹ لیٹس پر دستیاب ہوں گے
فخرزمان کے اوپننگ پارٹنر بابراعظم یا سعود شکیل ہوسکتے ہیں، سلیکٹر اسد شفیق
پی سی بی انڈیپنڈنٹ ہے اور حکومت سے کوئی پیسہ نہیں لےرہا،جو پیسے ہیں وہ کرکٹ بورڈ کے ہیں اور ہم خود خرچ کررہے ہیں
اضافی ٹکٹوں کا فیصلہ شائقین کرکٹ کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا،پی سی بی














