قبر کھدائی اور میت بس کے چارجز معاف، ایف-10 سروس روڈ کو ارشد ندیم کے نام سے منسوب کرنے کی تجویز
پلاٹ سائز کے حساب سے واٹر چارجز وصول کیے جائیں گے
شہری پلے اسٹور اور ایپل ایپ اسٹور سے “سی ڈی اے موبائل ایپ” ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں
خزانہ ڈویژن اور ایم سی آئی ڈائریکٹوریٹ سے بذریعہ چیک کوئی ادائیگی نہیں ہوگی،وفاقی ترقیاتی ادارے نےنوٹیفکیشن جاری کردیا
اسٹیڈیم ڈیزائن اور تکنیکی پہلوؤں کے حوالے سے سی ڈی اے کو راشد لطیف معاونت فراہم کریں گے
سی ڈی اے کے تمام اختیارات اور اثاثے میٹروپولیٹن کارپوریشن کو منتقل کیے جائیں، عدالت
مسئلہ سوئی گیس لائن کی کھدائی کے باعث پانی کے رساؤ سے پیدا ہوا، سی ڈی اے
سول و الیکٹریکل انفراسٹرکچر کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے، چیئرمین سی ڈی اے
مشکوک شخص نے شناختی کارڈ پر اپنا نام تبدیل کرکے 22 پلاٹس اپنے نام کرلیے،سی ڈی اے نے کیس ایف آئی اے کو بھیج دیا
نئے روٹس پر آپریشنز دو ہفتوں میں شروع ہو گا، آبپارہ سے ترامڑی روڈ کی بھی منظوری
سی ڈی اے کی رپورٹ مسترد ، نیشنل پارک میں کمرشل سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جا سکتی ، سپریم کورٹ
ایونیو سے شہری چند منٹوں میں جی ٹی روڈ سے ای الیون جا سکیں گے ، سی ڈی اے حکام
سیاح مارگلہ ٹریلز پر کُتا لے جانے سے گریز کریں، اسلام آباد وائلڈ لائف منیجمنٹ بورڈ
ڈائریکٹر میو نسپل ایڈ منسٹریشن رائے یاسر فر ہاد کو انکوائری افسر مقررکیا گیا ہے
پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما کی ہاؤسنگ اسکیم ’پارک ویو سٹی‘ پر چار سو کینال زمین پر قبضے کا الزام ہے













