پولیس نے بندوق لہراتی خاتون کی تصویر جاری کر دیAugust 6, 2021ویب ڈیسک0 امریکی شہر سان فرانسسکو میں خاتون تیز رفتار گاڑی سے جدید اسلحہ کی نمائش کرتی لوگوں کو خوف میں مبتلا کرتی رہیں۔