نومبر میں قابض بھارتی فوج نے 7 کشمیریوں کی جان لیDecember 1, 2019ویب ڈیسک0 بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ پُرامن مظاہرین پر پیلٹس، آنسو گیس اور فائرنگ کرکے 82 افراد کو شدید زخمی کیا ۔